موجہء بحر

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - پانی کی بڑی لہر، سمندر کی موج جس میں جوار بھاٹا کشش قحر کی وجہ سے ہوتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - پانی کی بڑی لہر، سمندر کی موج جس میں جوار بھاٹا کشش قحر کی وجہ سے ہوتا ہے۔